• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستانخیبرپختونخوا

ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت

admin
Share
SHARE

مشہور یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. تفصیلا ت کے مطابق کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اصف ملک کو نامعلوم افراد نے پشاور میں نشانہ بنایا ، جنہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈاکٹر اصف ملک حیات اباد میں واقع امراض قلب کے ہسپتال، اور پشاور جنرل ہاسپٹل حیات اباد کے چیئرمین ہیں، ان کے فوری علاج معالجہ کیلئے وہاں منتقل کرنے کے بعد پشاور جنرل ہسپتال حیات اباد میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
دوسری طرف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پشاور میں معروف یورولوجسٹ پر ان کے گھر کے قریب ہونے والے بزدلانہ قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ ہسپتال سے گھر واپسی کے وقت پیش ایا، جو کہ نہ صرف ایک سینئر ڈاکٹر پر حملہ ہے بلکہ پوری میڈیکل کمیونٹی کے لیے شدید تشویش کا باعث ہے، ڈاکٹرز خود کو غیر محفوظ تصور کر نے لگے ہیں ۔
ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کر کے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔

پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
سرحدی کشیدگی پر پاکستان کا واضح پیغام، جنگ بندی کی تردید
ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا کی گیس انفراسٹرکچر بہتر بنانے پر زور، بوسیدہ پائپ لائنوں کی جلد تبدیلی کی ہدایت

امریکا اور ایران کے درمیان پیش رفت، عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی گراوٹ
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کیلئے کوششیں جاری، فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی
امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
خیبرپختونخوا: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?