• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
کاروبار

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 7,100 روپے سستا ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 71 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد یہ 5,105 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 533,262 روپے ہو گئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 6,087 روپے کی کمی کے بعد 457,186 روپے پر آگئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 324 روپے کم ہو کر 8,851 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 278 روپے کی کمی کے بعد 7,588 روپے پر آ گئی۔

ماہرین کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی اور ملکی طلب میں اتار چڑھاؤ اس کمی کی بنیادی وجہ ہے۔

مہنگائی کی نئی لہر،16کلو گھی والے کنیستر کی قیمت 7600تک پہنچ گئی
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں کروڑوں لیٹر تیل پاکستان منتقل
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

کور کمانڈر کانفرنس میں سعودی عرب کی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت، حملے خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں

ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، پیٹرول 12 روپے فی لیٹرسستا کرنا کا اعلان
ایران کے بعد امریکا کی ترجیح بھی پاکستان بن گیا، ٹرمپ نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا
پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
ایران جنگ خاتمے کے قریب، سیزفائر سے توسیع معاہدہ بہتر ہے، صدرٹرمپ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?