• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
صحت

صبح آنکھ کھلتے ہی فون استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

موجودہ دور میں موبائل فون انسانی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دن کے آغاز میں جاگتے ہی موبائل فون استعمال کرنا صحت اور ذہنی سکون کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق تقریباً 84 فیصد صارفین صبح جاگتے ہی یا پندرہ منٹ کے اندر موبائل استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند سے فوراً بیدار ہونے کے بعد دماغ گہرے سکون کی حالت میں ہوتا ہے، اور فوری موبائل استعمال اسے اچانک مکمل سرگرمی کی حالت میں لے آتا ہے، جس سے ذہنی دباؤ، بے چینی، تھکن اور چڑچڑاپن بڑھ سکتا ہے۔

ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ جاگنے کے بعد کم از کم تیس منٹ سے ایک گھنٹہ تک موبائل فون استعمال نہ کیا جائے تاکہ دماغ قدرتی طور پر بیدار ہو سکے۔ علاوہ ازیں، سونے سے پہلے موبائل فون استعمال کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے، کیونکہ یہ نیند کے معمولات اور جسمانی و ذہنی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔

صارفین کو ہدایت دی گئی ہے کہ موبائل فون کا استعمال اعتدال اور مناسب وقت کے مطابق کریں تاکہ ذہنی اور جسمانی صحت کو بہتر بنایا جا سکے۔

گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟
صرف 2 منٹ میں جسم مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان

بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پرخودکش حملہ،13 پولیس اہلکار شہید 5 زخمی
سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
پشاور: چیف جسٹس ہائیکورٹ کا پولیس کی ناقص تفتیش پر اظہارِ برہمی، آئی جی کے خلاف کارروائی کا عندیہ
ایران–امریکا مذاکرات کے باعث پی ٹی آئی کا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ ملتوی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?