• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے 6ہزار 462 مریض، کوہاٹ پہلے نمبر پر

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا میں موسم سرد ہونے کے باوجود ڈینگی وائرس کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے اور رواں سال صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 6ہزار 462تک پہنچ گئی ہے صرف گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 49کیس رپورٹ ہوئے ہیں

محکمہ صحت کے انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرولنس اینڈ رسپانس سسٹم کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال ڈینگی کے کیسوں کی تعداد گزشتہ سال کے مجموعی 6 ہزار 281کیسوں سے بھی تجاوز کر چکی ہے

ضلع کوہاٹ 3ہزار 580کیسوں کے ساتھ صوبے میں سب سے زیادہ متاثرہ ضلع بن گیا ہے جبکہ پشاور میں 785، خیبر میں 762اور بنوں میں 215کیس رپورٹ ہوئے ہیںاسی طرح ہری پور میں 166، کرک میں 114، چارسدہ میں 109اور مانسہرہ میں 107افراد ڈینگی سے متاثر ہو چکے ہیں

رپورٹ کے مطابق رواں ماہ نومبر میں اب تک 189کیس سامنے آ چکے ہیں جو نومبر کے کسی بھی سابقہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہیںاس وقت صوبے میں 171مریض ڈینگی میں مبتلا ہیں جبکہ 6ہزار 290افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

رواں سال اب تک ڈینگی سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے جبکہ گزشتہ سال چار افراد جاں بحق ہوئے تھے ماہرین کے مطابق 18سے 30ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان درجہ حرارت مچھر کی افزائش کیلئے سازگار ہو سکتا ہے اور دسمبر تک یہ سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟
پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان
محکمہ صحت کا دفاتر خالی نہ کرنے پر ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ غیرفعال
خیبرپختونخوا میں اب تجاوزات کی کوئی جگہ نہیں، تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع
پشاور میں لوڈشیڈنگ بے قابو، بعض علاقوں میں16 گھنٹے تک بجلی بند
TAGGED:dengueHealthKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

صوابی میں ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ازسرِنو تشکیل کیلئے نیا قانون متعارف
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
پشاور میں 2ہزار 50گاڑیاں دھواںاخراج کے معیار پر فیل
ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?