• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

پٹرول کی نئی قیمت 458 ڈیزل کی 520 روپے فی لیٹر مقرر

admin
Share
SHARE
  • وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

    حکومت کی جانب سے پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر کردی گئی۔

    وزیر خزانہ محمداورنگزیب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے صدر آصف زرداری کا شکر گزار ہوں، تمام وزرائے اعلیٰ نے نازک صورتحال میں ہماری رہنمائی کی، جنگ کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں توانائی قیمتوں میں بھونچال آیا اور جنگ کی آگ نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

    وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ قوم کو اتحاد کی اتنی ضرورت ہے جو تاریخ میں کبھی نہیں تھی۔

    علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ حکومت مشکل اور ذمہ دارانہ فیصلے کرنے جا رہی ہے، طوفان برپا کرنے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں تھا، ہمیں جلد از جلد جنگ کی آگ بجھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

    ان کا کہنا تھا کہ دبئی اور اومان کی منڈیوں سے پاکستان 80 سے 90 فیصد توانائی حاصل کرتا ہے، ڈیزل کی قیمت 250 ڈالر فی بیرل سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے 60 فیصد سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کیا، یکم مارچ سے اب تک حکومت 129 ارب روپے عوامی تحفظ پر خرچ کر چکی ہے، کفایت شعاری کر کے ہم نے معاملات بہتر طریقے سے چلانے کی کوشش کی۔

    علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ دیگر ممالک میں بھی توانائی اور پیٹرول کیلئے قطاریں لگی ہوئی ہیں، ہم نے ایندھن کی فراہمی میں کوئی تکلیف نہیں آنے دی، ہمارے پاس عالمی معاہدے بھی موجود ہیں۔
    #Pakistan #petrol #PetrolPrices #dieselprices

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب پہنچے گی
حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان
ضلع کرم کے وسطی علاقے ٹنڈوری میں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق،8زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

بجٹ کی حمایت کریں گے مگر خامیوں کی نشاندہی بھی ضروری ہے، پختون یار

ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل، دھمکیوں کا جواب دینے کا عندیہ
پشاور میں مردارمرغیاں شوارما اور برگر شاپس کو سپلائی ہونے کا انکشاف، دکاندار دھر لیا گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
شیخ ادریس کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دہشتگردی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?