• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور کا کبوتر چوک انڈر پاس سہولت کم اور سرکس زیادہ دکھائی دینے لگا

admin
Share
SHARE

صوبائی دارالحکومت پشاور میں رش قابو کرنے اور شہریوں کی سہولت کیلئے بنایا گیا کبوتر چوک انڈر پاس سہولت کی بجائے چنگچی اور موٹر سائیکل والوں کے لیے سرکس بن کیا۔

پشاور کے کبوتر چوک انڈر پاس پر سواریوں سے بھری چنگچی اور موٹر سائیکل سواروں نے یہیاں کرتب دکھانا شروع کر دیئے، ون ویلکنگ اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے۔

ضلعی انتظامیہ اور حکام سے شہریوں نے مطالبہ کیا کہ اس صورتحال کا فوری سدباب کیا جائے اور شہریوں کے تحفظ اور لڑائی جھگڑوں و حادثات سے بچنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

یاد رہے کہ پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے بنایا گیا انڈر پاس سہولت کی بجائے چنگچی اور موٹر سائیکل والوں کے لیے سرکس بن کیا، جہاں شام کو منچلے موٹر سائیکل پر جہاں ون ویلنگ کرتے ہیں ، وہیں سواروں کی پرواہ کئے بغیر چنگ چی رکشہ پر بھی مختلف کرتب دکھائے جانے لگے ہیں۔

پشاور: 9 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، 12 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ 2026کا امتحان جاری، 38ہزار 845امیدوار شریک
راستے بند ہوئے تو خیبر پختونخوا کی سپلائی لائن متاثر ہونے کا خدشہ
ملاکنڈ میں ٹیکس کا نفاذ مسترد، مسلم لیگ (ن) کا احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان
خیبر پختونخوا میں آج کی قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی
TAGGED:Peshawarunderpas
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

پاک فضائیہ کا شاندار پروٹوکول،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے حصار میں ایرانی مہمان بحفاظت رخصت

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ، سید وقار شاہ کی تعیناتی اور ترقی برقرار
پشاور: میٹرک امتحانات میں بائیولوجی کے ایم سی کیوز لیک، عملہ معطل، تحقیقات کا آغاز
جنگ بندی خلاف ورزیاں امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں: شہباز شریف
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام پر زور

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?