• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف

irshad
Share
SHARE
  1. خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث اہم آپریشنز متاثر اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،جبکہ ایک ہی فعال مشین پر متعدد شعبہ جات کا انحصار ہونے سے ہڈیوں اور دیگر حساس سرجریوں میں تاخیر معمول بن گئی ہے،ذرائع کے مطابق ہسپتال میں موجود سی آرم مشینوں کی خرابی کے باعث مختلف شعبہ جات میں سرجریوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو رہا ہے جبکہ ہڈیوں،اور دیگر حساس نوعیت کے آپریشنز میں تاخیر معمول بن چکی ہے،طبی عملے کے مطابق سی آرم مشین سرجری کے دوران جسم کے اندرونی حصوں کی فوری عکس بندی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اس کی عدم دستیابی سے پیچیدہ آپریشنز متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق یہ مشین آرتھوپیڈک سرجریزمیں بنیادی اہمیت رکھتی ہے،زرائع کے مطابق مشینوں کی خرابی کے باعث نہ صرف آپریشن مؤخر ہو رہے ہیں بلکہ بعض مریضوں کو نجی ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑ رہا ہے جس سے ان پر اضافی مالی بوجھ پڑ رہا ہے،ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کو متعدد بار مشینوں کی مرمت اور نئی مشینوں کی فراہمی کے لیے آگاہ کیا جا چکا ہے تاہم تاحال مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے، زرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خراب مشینیں فوری طور پر فعال نہ کئےگئےتومریضوں کو بروقت علاج کی سہولت میسر نہیں ہو سکےگا،دوسری جانب ایل آر ایچ کے ترجمان محمد عاصم نے ہسپتال میں چار مشینوں کی خرابی کی تصدیق کی ہے،
دہشت گردی مقدمہ: عدالت نے ملزم ولی اللہ کی ضمانت درخواست مسترد کردی
پشاور میں خواجہ سرا پر فائرنگ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
لنڈی کوتل میں ٹرانسپورٹرز کا دوبارہ دھرنا، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک معطل
کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک حادثہ: تالاب میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ہونے والی نقصانات کی رپورٹ جاری،45افراد جاں بحق100 سے زائد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین، وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر قانونی قرار دے دیا

بجٹ کی حمایت کریں گے مگر خامیوں کی نشاندہی بھی ضروری ہے، پختون یار
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیشی کے موقع پر شدید احتجاج اور نعرے بازی
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران دہشت گردی سے 413 افراد شہید، 979 زخمی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?