• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ

admin
Share
SHARE

، غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ٹریفک پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنے والے ٹیکسلا موٹر وے، چکری چک بیلی روڈ اور روات کا راستہ استعمال کریںراولپنڈی اور اسلام آباد میں آج اور کل مقامی چھٹی ، تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے ، غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ کردیا گیا۔
اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنے والے ٹیکسلا موٹر وے، چکری چک بیلی روڈ اور روات کا راستہ استعمال کریں ، ٹریفک پولیس کی مارگلہ روڈ سے راولپنڈی جانے والوں کو نائنتھ ایونیو استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پشاور سے لاہور جانے والے براستہ ٹیکسلا موٹر وے اور ترنول پھاٹک سے فتح جنگ موٹر وے استعمال کریں

عمران خان، شہباز شریف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کردیا
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، نیول چیف
اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت: ایرانی وفد پاکستان پہنچ گئی
پنجاب کا 5 ہزار 131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں پر خصوصی توجہ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

لیبیا کشتی حادثہ: باجوڑ کے 3 نوجوان جاں بحق، متعدد لاپتہ، مزید اموات کا خدشہ

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تقریب اتوار کو ہوگی، پاکستان
ایران جنگ خاتمے کے قریب، سیزفائر سے توسیع معاہدہ بہتر ہے، صدرٹرمپ
کور کمانڈر کانفرنس میں سعودی عرب کی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت، حملے خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں
جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?