• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

دوست نے نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر دوست سے گردہ نکال کر فروخت کر دیا، مقدمہ درج

irshad
Share
SHARE

پتوکی میں ایک شخص کو مبینہ طور پر نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے اور اس کا گردہ نکال کر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق پتوکی کے رہائشی رحمت کو اس کے دوست رضا نے 26 جون کو نوکری دلانے کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا۔ الزام ہے کہ ملزم اسے راولپنڈی لے گیا، جہاں اسے مبینہ طور پر نشہ آور مشروب پلایا گیا۔ بےہوش ہونے کے بعد اس کا ایک گردہ نکال کر فروخت کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رحمت کے مبینہ اغوا کا مقدمہ 12 جولائی کو اس کے بہنوئی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں رحمت خود گھر واپس پہنچ گیا اور اس نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق آگاہ کیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ مرکزی ملزم رضا کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری اور تفتیش کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

گلگت بلتستان میں تیر چل گیا۔ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری
امریکی نائب صدر مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، ایرانی حملوں کی مذمت، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ
پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ

پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
جیل میں قید دولہوں کے بغیر شادی، صوابی میں انوکھی مگر افسوسناک تقریب
حج 2026 فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز — لاکھوں دلوں کی آرزوئیں حجازِ مقدس کی جانب رواں دواں
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی ہتھیاروں کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?