• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

admin
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حالیہ وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں کے باعث پیسکو ریجن میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا جہاں 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ، تاہم پیسکو حکام کے مطابق گزشتہ روز سے اب تک 110 فیڈرز پر بجلی بحال کر دی گئی تھی مگر دوبارہ بارش کے باعث مزید 65 فیڈرز ایک بار پھر بند ہو گئے ہیں۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فیلڈ سٹاف دن رات خراب موسم کے باوجود بجلی کی بحالی کے لیے سرگرم عمل ہے جبکہ جن علاقوں میں ممکن تھا وہاں متبادل روٹس کے ذریعے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔ پیسکو چیف اختر حمید خان آپریشن ٹیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور جلد از جلد بجلی بحال کرنے کی ہدایات جاری کر رہے ہیں، اس سلسلے میں فیلڈ ٹیموں کو اضافی ٹرانسفارمرز، تاریں اور دیگر ضروری آلات بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر فیڈرز پر بجلی معمول کے مطابق فراہم کی جا رہی ہے جبکہ عملے کو سختی سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے اور سیفٹی کٹس کے استعمال کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ ترجمان نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ بجلی بندش کی صورت میں 118 پر اطلاع دیں تاکہ فوری کارروائی ممکن بنائی جا سکے

معروف مذہبی سکالر اورشیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو 4 دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، تفتیشی ٹیم
خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کی قومی اور عالمی سطح پر کارکردگی قابل فخر ہے، مشیر کھیل
ٹانک، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر وقاص عالم خٹک کی سرکاری گاڑی برآمد
لیبیا کشتی حادثہ: باجوڑ کے 3 نوجوان جاں بحق، متعدد لاپتہ، مزید اموات کا خدشہ
سوات: اے این پی کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، اہل خانہ محفوظ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل، دھمکیوں کا جواب دینے کا عندیہ

امریکا اور ایران مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن کئی اہم نکات پر اختلافات ہیں، محمد باقر قالیباف
کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، رہائی کا حکم
امریکہ کی جانب سے پاکستان سمیت 60 ممالک میں جبری مشقت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز: جبری مشقت سے تیار شدہ مصنوعات کی امریکہ آمد روکی جائیں گی
گوگل میپس میں ”آسک میپس“ فیچر، صارفین اب سوال پوچھ کر جگہ تلاش کر سکیں گے

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?