• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں مبینہ مالی بے ضابطگی، پوسٹنگ کے انتظار میں افسر کو لاکھوں روپے الانسز کی ادائیگی

admin
Share
SHARE

اینٹی کرپشن نے ریجنل ڈائریکٹر ہیلتھ ملاکنڈ کے الائونسز کا ریکارڈ طلب کرلیا، ستمبر کی تنخواہ میں 12لاکھ 94ہزار 4سوروپے الائونسز کی نشاندہی

پشاور (سپیشل رپورٹر)محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں ایک سینئر افسر کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے کے مختلف الائونسز کی ادائیگی کا معاملہ اینٹی کرپشن کے نوٹس میں آگیا ہے

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں ڈاکٹر جمشید سعید شیرانی کو پوسٹنگ کے انتظار کے دوران ادا کئے جانے والے مختلف مالی مراعات اور الائونسز کی قانونی حیثیت واضح کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

مراسلے میں بالخصوص ہیلتھ پروفیشنل الائونس )سمیت دیگر الائونسز کی ادائیگیوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے

دستیاب تفصیلات کے مطابق ستمبر کی پے رول میں مذکورہ افسر کو مجموعی طور پر 12لاکھ 94ہزار 4سوروپے کے الائونسز کی ادائیگی کی نشاندہی ہوئی ہے

اینٹی کرپشن نے اس امر کی وضاحت طلب کی ہے کہ جب متعلقہ افسر کسی منظور شدہ پوسٹ پر باقاعدہ تعینات نہیں تھے تو انہیں کن قواعد و ضوابط اور کس مجاز اتھارٹی کی منظوری کے تحت مذکورہ مالی مراعات ادا کی گئیںاینٹی کرپشن نے ڈی جی ہیلتھ سروسز سے 15روز کے اندر مکمل پے رول، تعیناتی اور پوسٹنگ سے متعلق احکامات، الائونسز کی منظوری، ادائیگیوں کے بلوں اور متعلقہ قواعد و ضوابط پر مشتمل ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر
جمرود: 8سال سے مستقل اساتذہ تعینات نہ ہوسکے، گرلز پرائمری سکول کو تالے لگ گئے
بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،5 افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی
خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں سیلز ٹیکس آن سروسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا،
پختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہ
TAGGED:anti currapation
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا

بجٹ کے بعد عوام کو پہلا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
خیبر پختونخوا میں پیٹرول پرآج سے سبسڈی دینے کا آغاز
وزیراعظم کا پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?