• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

admin
Share
SHARE

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری رکوانے میں ناکامی کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو گرفتاری سے بچانے کیلئے رات گئے لاہور پہنچے تھے، نورین بی بی کی گرفتاری کے بعد وزیراعلیٰ واپس اسلام آباد روانہ ہوئے۔

قبل ازیں وزیراعلیٰ نے لاہور کے قریب موٹروے پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ نورین اور عظمیٰ بی بی کو گرفتار کیا جارہا ہے اسی لیے وہ خود لاہور جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نورین آپا کو لینے لاہور روانہ ہوا ہوں، طاقتور لوگ پاکستان کو غلط سمت میں لے جا رہے ہیں، سابق وزیراعظم کے خاندان کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کی بہن علیمہ آپا کو گرفتار کیا گیا اور ان کے گھر پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سفید کپڑوں میں ملبوس افراد بینرز پھاڑ رہے ہیں اور کنونشن میں داخل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے، سفید کپڑوں میں افراد نے ایک صوبائی وزیر کو اغوا کرنے کی بھی کوشش کی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ آپ تو آئین و قانون کے محافظ ہیں، پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، 27 ستمبر کو پورا پاکستان سڑکوں پر نکلے گا۔

واضح رہے کہ پولیس نے رات گئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ اس سے قبل علیمہ خان کو پہلے ہی گرفتار کیا گیا تھا۔

بجٹ 2026-27: اساتذہ اپگریڈیشن، پولیس رسک الاؤنس اور تنخواہوں میں اضافے پر غور
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، نیول چیف
دوست نے نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر دوست سے گردہ نکال کر فروخت کر دیا، مقدمہ درج
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
پاکستان پوسٹ کا ری اسٹرکچرنگ پلان پر بڑا یوٹرن، ملازمتوں میں کمی اور ڈاکخانوں کی بندش مؤخر
TAGGED:cmlp
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
کھیل

گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ

عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ
جنگ بندی کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا
مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?