• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار

irshad
Share
SHARE

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مجوزہ امن معاہدے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر  نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر آج دستخط ہوسکتے ہیں، تاہم ایرانی حکام نے اس ٹائم لائن سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ آئندہ چند دنوں میں طے پانے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ معاہدے کی دستاویز آخری مراحل میں ہے اور دستخط کے بعد آبنائے ہرمز کو عالمی بحری آمدورفت کے لیے مکمل طور پر کھول دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق مزید اقدامات بعد کے مذاکرات میں زیر غور آئیں گے۔

دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ابھی کسی حتمی معاہدے پر اتفاق نہیں ہوا اور دستخط کی تاریخ کے بارے میں فیصلہ باقی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق مذاکرات میں پیش رفت ضرور ہوئی ہے، تاہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے مزید مشاورت درکار ہے۔

علاقائی صورتحال کے حوالے سے ایران نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر خطے میں جامع جنگ بندی مقصود ہے تو اس کا اطلاق تمام محاذوں پر ہونا چاہیے۔ ادھر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی برادری کی نظریں بھی ان مذاکرات پر مرکوز ہیں۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اگر امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو یہ مشرق وسطیٰ میں حالیہ برسوں کی ایک بڑی سفارتی پیش رفت ثابت ہوسکتی ہے، جس کے عالمی تیل کی منڈیوں، علاقائی سلامتی اور بین الاقوامی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔

ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی,ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن
امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل اہم کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئے۔
ایران کی جانب سے اب تک 7 امریکی جہاز گرائے گئے،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو پاکستان پہنچے گی۔

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر
مہنگے پیٹرول کے خلاف جماعت اسلامی کا 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
کوئٹہ،کوئلہ کان میں دھماکے سے شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 34 کان کن جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?