• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے

irshad
Share
SHARE

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حالیہ بیانات میں کہا ہے کہ ایران علاقائی اور عالمی سطح پر سفارت کاری کے دروازے کھلے رکھنے کے لیے تیار ہے، لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ امریکا اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور جارحانہ رویہ ترک کرے۔

ذرائع کے مطابق عباس عراقچی نے خطے کے اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں سعودی عرب، قطر، ترکی، مصر، عراق، اور آذربائیجان شامل تھے۔ ان رابطوں میں ایران نے اپنی طرف سے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے لیے کیے جانے والے سفارتی اقدامات کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

عباس عراقچی نے زور دیا کہ ایران مذاکرات اور سفارت کاری کے عمل کو جاری رکھنے کا خواہاں ہے، لیکن اس کے لیے یہ شرط لازمی ہے کہ امریکا اپنی پالیسیوں میں نرمی کرے، دھمکیوں کی سیاست ختم کرے اور مثبت رویہ اختیار کرے۔

دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات میں پاکستان کو باضابطہ ثالث کی حیثیت حاصل ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اگر مذاکرات کے انعقاد کا حتمی فیصلہ کیا جاتا ہے تو اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

یہ بیانات اس وقت سامنے آئے ہیں جب ایران اور مغربی ممالک کے درمیان تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں، اور خطے میں سلامتی و تجارتی استحکام کے لیے سفارت کاری کی راہ ہموار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

پشاور کی بحالی کے لیے 36 ارب روپے کا ریوائٹلائزیشن پروگرام، 29 بڑے منصوبے بجٹ میں شامل
پشاور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کیس واپس لے لیا، وکیل کا لائسنس بحال
خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بھرتیوں سے متعلق شکایت، اینٹی کرپشن نے ریکارڈ طلب کر لیا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

مردان میں اراضی تنازعہ خونریز تصادم میں تبدیل، دو خواتین سمیت تین افراد قتل

پشاور ہائیکورٹ نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ خریدنے والوں کو 36 سال بعد بھی پلاٹس کے قبضے نہ دینے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ڈی سی پشاور سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا خیبر پختونخوا حکومت پر سخت سوال: 13 سال میں کیا کیا؟

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?