• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: چالان میں تاخیر پر عدالت سے رجوع، سپیشل پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کی استدعا

irshad
Share
SHARE

پشاور: 9 مئی 2023 کو بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ریڈیو پاکستان پر حملے سے متعلق کیس میں چالان جمع نہ ہونے کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

درخواست ریڈیو اسٹیشن ڈائریکٹر کی جانب سے دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ واقعہ کو دو سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر تاحال کیس میں چالان جمع نہیں کیا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پراسیکیوشن جان بوجھ کر چالان جمع نہیں کر رہی اور کیس کو طول دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

درخواست میں سپیشل پراسیکیوٹر نعمان الحق کاکا خیل کے خلاف کارروائی کی بھی استدعا کی گئی ہے اور عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ انہیں فوری طور پر چالان جمع کرانے کا حکم دیا جائے۔

درخواست گزار کے مطابق 9 مئی 2023 کو پرتشدد مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ اور سابق اراکین اسمبلی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ کیس میں مزید ملزمان کی شناخت اور تصدیق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور نادرا کے ذریعے کی گئی ہے، تاہم اس کے باوجود چالان جمع نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔

درخواست میں یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت، وزراء اور ممبران اسمبلی کے دباؤ کے باعث کیس میں پیش رفت نہیں ہو رہی، جس کی وجہ سے انصاف کی فراہمی میں تاخیر ہو رہی ہے۔

دیر بالا میں افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر نچے کے عادی شخص کے ہاتھوں بیوی اور بہن قتل
ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے
خیبر پختونخوا: انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت
عمران خان قیدِ تنہائی میں، خاموش نہیں رہوں گا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
 پشاور رورل ایریا کے ہسپتالوں میں طبی آلات کی کمی کو دور کرنے اور عمارتوں کی مرمت و تزئین مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیے گئے۔
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر حملہ؛ ویڈیو بھی جاری کردی

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لوئر دیر کا دورہ، دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
دو پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
پاکستان نے قرض کی آخری قسط بھی ادا کر دی، متحدہ عرب امارات کو الوداع
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا،

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?