• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ سیکرٹ سروس بجٹ کا 75فیصد خرچ، صوابدیدی فنڈ میں 35کروڑ روپے باقی

admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سیکرٹ سروس اخراجات کے لیے رواں مالی سال 2026-27 کے دوران 10 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں سے یکم اکتوبر 2026 تک 7 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈ کے لیے 40 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں، جن میں سے اسی تاریخ تک 5 کروڑ روپے استعمال ہوئے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق وزیراعلیٰ کے سیکرٹ سروس اخراجات کے لیے مختص 10 کروڑ روپے میں سے 75 فیصد رقم یکم اکتوبر تک خرچ ہو چکی تھی، جبکہ 2 کروڑ 50 لاکھ روپے باقی ہیں۔

دوسری طرف وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈ کے لیے رواں مالی سال میں 40 کروڑ روپے مختص کیے گئے ، جن میں یکم اکتوبر 2026 تک 5کروڑ روپے خرچ ہوئے، جو مختص رقم کا 12.5 فیصد بنتے ہیں، جبکہ 35 کروڑ روپے باقی ہیں، یاد رہے کہ یہ اعداد و شمار یکم اکتوبر 2026 تک کے ہیں۔

یوریا کھاد پر پابندی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں شدید تحفظات
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری
چھ ماہ تک اسمبلی کی معطلی سے 145ارکان کی نمائندگی متاثر
محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں مبینہ مالی بے ضابطگی، پوسٹنگ کے انتظار میں افسر کو لاکھوں روپے الانسز کی ادائیگی
مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیرِ صدارت واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنیوں کا اجلاس، اخراجات میں کمی اور اداروں کو پائیدار بنانے کے لیے اہم فیصلے
TAGGED:cmfundsKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تقریب اتوار کو ہوگی، پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان چیک پوسٹ پر دھماکا، 11 شہید، 30 سے زائد زخمی
خیبر پختونخوا: 40 ارب روپے کے سولر منصوبے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی متنازعہ تقرری
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد بڑا کریک ڈان؛ پی ٹی آئی کے 169 کارکن گرفتار
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات موخر ، تمام اقدامات تاحکم ثانی معطل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?