• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

جنگ بندی کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا

irshad
Share
SHARE

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا، ایران کے مطابق یہ اہم گزرگاہ سب کیلئے 2 ہفتے کیلئے کھول دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنگ بندی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، جنہوں نے جنگ بندی کیلئے ان تھک محنت کی۔ دوسری طرف اس معاہدے کے حوالے سے بات چیت جمعہ کو اسلام آباد میں متوقع ہیں جس کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کے وفود کو دعوت دی ہے، تاہم اس جنگ بندی کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ یاد رہے امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی، اس کے ساتھ ہی ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کو 2 ہفتوں کیلئے مؤخر کر دیا گیا ہے اور اس دوران دو طرفہ جنگ بندی نافذ رہے گی۔ صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام مِیں مزید کہا تھا کہ یہ جنگ بندی آبنائے ہرمز کے فوری اور محفوظ انداز میں کھولنے سے مشروط ہے

جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی
سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
امریکا اور ایران کے درمیان پیش رفت، عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی گراوٹ
ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خلیج اورخلیج عمان کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فوج
کشیدگی میں کمی کیلئے پاک افغان مزاکرات آج چین میں متوقع
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل

دہشتگردی سے متعلق بیان؛ بیرسٹر گوہر کا وزیراعلیٰ مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ
خیبرپختونخوا کا بجٹ اسٹریٹیجی پیپر جاری، صحت، تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کرنے کی تجویز
امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا
بااختیار ادارہ یا محض ڈاکخانہ؟

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?