• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

متنی بائی پاس کے قریب روڈ ٹریفک حادثے میں 9 افراد زخمی ہو گئے

admin
Share
SHARE

پشاور: شکردرہ سے پشاور آنے والی ہائی ایس گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیازخمیوں میں صدیق، گل مرجان، سجاد، زوجہ سجاد، عمر نواز، زوجہ عمر نواز، نوید اور زوجہ نوید شامل ہیں۔

آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف رٹ، ہائیکورٹ نے پاور پرچیز ایجنسی سے جواب طلب کر لی، تمام آئی پی پیز کو نوٹس جاری
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے صفاستھرا پروگرام کیلئے ایک ا رب 81کروڑ روپے جاری کردیئے
ٹانک میں ٹریفک پولیس وین پر حملہ، 3 اہلکار شہید، 2 افراد زخمی
مردان: سرکاری رقم میں خردبرد پر پوسٹ ماسٹر ڈاکخانہ زیدہ گرفتار
غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے
سہیل آفریدی سمیت 28 پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار
کبل سانحہ: پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے
صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?