• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،5 افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین، ایک شہری اور ایک بچہ شامل ہیں، جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جنہیں فوری طور پر کے جی این ہسپتال منتقل کر دیا گیاپولیس کے مطابق حملہ بارود سے بھری زرنج رکشہ کے ذریعے کیا گیا، جو پرانی تحصیل بلڈنگ کی جانب سے آ کر پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گیا، جس کے بعد زور دار دھماکہ ہوا،دھماکے کے باعث قریبی رہائشی علاقے کو بھی شدید نقصان پہنچا اور کم از کم 2 مکانات مکمل طور پر زمین بوس ہو گئے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔ کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں،واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی،وزیر اعظم آج منظوری دیں گے
خیبر پختونخوا کی سیاسی قیادت صوبائی حقوق کیلئے متحد، وفاق کو سخت پیغام
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
پشاور: دیر موٹر وے کی اصولی منظوری، منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر ہوگا
مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے

خیبر پختونخوا ، منگل کے روز فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو خواتین سمیت 8افراد قتل، کئی زخمی
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
پاراچنار پاسپورٹ آفس کئی روز سے بند، عملے کی عدم موجودگی پر شہری شدید پریشان
بارشوں کے باعث اب تک مجموعی طور پر 47 افراد جاں بحق، 117افراد زخمی ہوئے،رپورٹ جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?