• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں شروع ہونیکی پیشگوئی

irshad
Share
SHARE

محکمہ موسمیات نے جولائی کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے تحت جولائی کے پہلے ہفتے میں ملک کے مختلف حصوں میں بارش ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں مشرقی و وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جب کہ 2 جولائی سے بھی مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جس کے باعث یکم سے 6 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 اور 4 جولائی کو سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے،کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں 13 جولائی تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنیکاامکان ہے جبک ہ اس دوران بونداباندی ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی جن کی رفتار 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
خیبر پختونخوا میں پیٹرول پرآج سے سبسڈی دینے کا آغاز
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کیلئے کوششیں جاری، فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی
پٹرول کی نئی قیمت 458 ڈیزل کی 520 روپے فی لیٹر مقرر
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا کیس، حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
غیرمنظم بائیکیا اسٹینڈز نے پشاور کی سڑکوں پر دباؤ بڑھا دیا
کشیدگی میں کمی کیلئے پاک افغان مزاکرات آج چین میں متوقع
زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید، کلیئرنس آپریشن مکمل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?