• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، امیرِ قطر سے تعزیتی ملاقات آج ہوگی

irshad
Share
SHARE

دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد بھی موجود ہے۔

دوحہ ایئرپورٹ پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ مملکت برائے دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی آل ثانی نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قصرِ لوسیل میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم قطر کے سابق امیر مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر امیرِ قطر، شاہی خاندان اور قطری عوام سے اظہارِ تعزیت کریں گے۔

وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سابق وزیراعظم نواز شریف بھی شامل ہیں۔

اگرچہ اس دورے کا بنیادی مقصد سابق امیرِ قطر کے انتقال پر تعزیت کرنا ہے، تاہم سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کو جنگ بندی پر مبارکباد، پزشکیان کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
جنگ بندی خلاف ورزیاں امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں: شہباز شریف
حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر
سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں 5بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک ،میجرحافظ احسان الہی شہید
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ

مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم
اتحاد ایئرویز کا کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان
کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک حادثہ: تالاب میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق
جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?